الاسلام بكل لغات العالم Islam in all languages of the

السلام عليكم ورحمته الله وبركاته
مرحبا بكم في
منتدي (( الإسلام ديننا...العربية لغتنا. ))(((((( اذكروا الله))))))
((((O nation of Islam, Congregational in the love of God and the Messenger of God))))
المنتدي مفتوح للجميع في سبيل الله

https://arab-2010.yoo7.com/
وجزاكم الله كل الخير

قـال الله تعالى

( حتى إذا جاء أحدهـم الموت قال رب ارجعون لعلي أعمـل صالحاً فيما تركت..)

اشهد ان لا اله الا الله محمد رسول الله

Join the forum, it's quick and easy

الاسلام بكل لغات العالم Islam in all languages of the

السلام عليكم ورحمته الله وبركاته
مرحبا بكم في
منتدي (( الإسلام ديننا...العربية لغتنا. ))(((((( اذكروا الله))))))
((((O nation of Islam, Congregational in the love of God and the Messenger of God))))
المنتدي مفتوح للجميع في سبيل الله

https://arab-2010.yoo7.com/
وجزاكم الله كل الخير

قـال الله تعالى

( حتى إذا جاء أحدهـم الموت قال رب ارجعون لعلي أعمـل صالحاً فيما تركت..)

اشهد ان لا اله الا الله محمد رسول الله

الاسلام بكل لغات العالم Islam in all languages of the

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
الاسلام بكل لغات العالم Islam in all languages of the

صدقه جاريه علي روح امي رحمة الله عليه واسكنه فسيح جناته

Latest topics

» لماذا سمي الدين الإسلامي (بالإسلام) ؟
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeWed Feb 10, 2016 7:30 am by Hossam Masri

» الشيخ الشعراوى(كيف يحبك الله)
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Feb 01, 2016 8:26 am by Hossam Masri

» الشيخ الشعراوى.اذا اردت ان يستجيب الله دعاءك
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Feb 01, 2016 8:20 am by Hossam Masri

» للطمأنينة وهدوء النفس والسعادة .. الشيخ الشعراوي.
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Feb 01, 2016 8:16 am by Hossam Masri

»  الفيس بوك (( الإسلام بكل لغات العالم )) Islam in all languages of the world
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSat May 09, 2015 11:09 am by Hossam Masri

» حدث جلل : ترتيب علامات الساعه الكبرى
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeThu Feb 19, 2015 7:44 pm by Hossam Masri

» 6 علامات تؤكد حب الله لك
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeWed Feb 18, 2015 4:54 am by Hossam Masri

» تفسير سورة يوسف للشيخ محمد متولي الشعراوي ١من٢
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeTue Feb 10, 2015 12:06 pm by Hossam Masri

» تفسيرسورة الذاريات كاملة للشيخ محمد متولي الشعراوي
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeTue Feb 10, 2015 12:04 pm by Hossam Masri

» تفسيرسورة الرحمن كاملة للشيخ محمد متولي الشعراوي
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeTue Feb 10, 2015 12:02 pm by Hossam Masri

» تفسيرسورة الواقعة كاملة للشيخ محمد متولي الشعراوي
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeTue Feb 10, 2015 11:58 am by Hossam Masri

» الموعظة الحسنة مبروك عطية
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSat Jan 31, 2015 9:11 am by Hossam Masri

» أتحداك اذا لم تدمع عيناك . قصة وفاة الرسول
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeWed Jan 28, 2015 9:34 am by Hossam Masri

»  فيلم وثائقي يشرح حياة الرسول صلى الله عليه وسلم
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeWed Jan 28, 2015 8:54 am by Hossam Masri

» بالفيديو.. اللاعب الألمانى دانى بلوم يعتنق الإسلام
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeTue Jan 27, 2015 1:53 am by Hossam Masri

» د.عُمر عبد الكافي - محاضرة - وجاء الاسلام
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 6:06 pm by Hossam Masri

» الآباء والمراهقون .. تجارب عملية
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 10:22 am by Hossam Masri

» مشكلات المراهقة وعلاجها
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 10:19 am by Hossam Masri

» المراهقة: خصائص المرحلة ومشكلاتها
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 10:17 am by Hossam Masri

» كيف تعاملين ابنتك المراهقة..
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 10:13 am by Hossam Masri

» الاسلام والاعاقة العقلية
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 10:06 am by Hossam Masri

» الخمر والمخدرات افة المجتمع
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 10:01 am by Hossam Masri

» الدمج والتاهيل المهنى لذوى الاعاقة
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 9:59 am by Hossam Masri

» غريزة الشهوة والمراهقة وطرق التربية الجنسية الصحيحة
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 25, 2015 9:54 am by Hossam Masri

» MoreThan 69 Miracles of ISLAM, that none can Deny .
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 9:17 pm by Hossam Masri

»  معجزة الشفاء
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 8:10 pm by Hossam Masri

» وعد النبي محمد (ص) للمسيحيين
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 8:02 pm by Hossam Masri

» الخمر واللذة.. ونفس الداعية
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 7:57 pm by Hossam Masri

»  نزاهة العمل الخيرى
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 7:53 pm by Hossam Masri

» نصيحة محب
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 7:49 pm by Hossam Masri

» همسة فى أُذن الشباب
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 7:46 pm by Hossam Masri

» الإنسانية قبل التدين الحبيب على الجفرى
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 7:43 pm by Hossam Masri

» الأسئلة العشرة.. إلى فلاسفتنا ومثقفينا
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 7:40 pm by Hossam Masri

» يا شيخ.. أختلف مع حضرتك
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 12:49 pm by Hossam Masri

» أوقفوا الكراهية
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 12:46 pm by Hossam Masri

» الفرق بين المسلم والإسلامى
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 12:40 pm by Hossam Masri

» اللحية والجلباب
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 12:36 pm by Hossam Masri

» كن صادقاً-----
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 12:30 pm by Hossam Masri

» فقط للعقلاء
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 12:25 pm by Hossam Masri

»  كلمة التوحيد وإسلام الأمم السابقة
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 11:30 am by Hossam Masri

» الحلقة الثالثة : قصص الانسان فى القران "اصحاب الاخدود"
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 10:09 am by Hossam Masri

» "الحلقة الثانية: قصص الانسان فى القران "اصحاب الاخدود
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 10:07 am by Hossam Masri

»  قصص الانسان فى القران قصة اصحاب الاخدود
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 19, 2015 10:05 am by Hossam Masri

» Did Islam spread by the sword?
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 1:23 am by Hossam Masri

»  الدليل المصور الموجز لفهم الإسلام
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 1:18 am by Hossam Masri

» Salat - Prayer? Or What? How? When?
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 1:12 am by Hossam Masri

» الآن! عرف اصدقاءك بالاسلام هذه الصفحة مخصصة لمساعدة أصدقائكم من غير المسلمين عن طريقكم بدعوتهم إلى التعرف على الإسلام بأحد السُبل والخيارات التالية:
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 1:05 am by Hossam Masri

» Ceux qui ont cru et n’ont point entaché leur foi de quelque polythéisme
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 1:01 am by Hossam Masri

» Guide du converti musulman: Ta foi (Allah, Anges, Livres, Prophètes, Jour dernier et destin)
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 12:59 am by Hossam Masri

» የ ነብያቺን ሳላላሁ አለይህ ዋሳላም ስራ (ህይወት ታሪክ)ክፍል አስራ ሁለት
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 12:47 am by Hossam Masri

» የ ነብያቺን ሳላላሁ አለይህ ዋሳላም ስራ (ህይወት ታሪክ)ክፍል አስራ ሰባት
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 12:44 am by Hossam Masri

» Seerah 4- Characteristics of thé Prophet (Peace Be Upon Him)
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 12:40 am by Hossam Masri

» Seerah 3 - Characteristics of the Prophet (Peace Be Upon Him)
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 12:36 am by Hossam Masri

»  Seerah 2 - Characteristics of the Prophet (Peace Be Upon Him)
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 18, 2015 12:31 am by Hossam Masri

» Seerah 1 - Characteristics of the Prophet (Peace Be Upon Him)
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSat Jan 17, 2015 11:57 pm by Hossam Masri

» أقوال المشاهير في محمد بن عبد الله prophet mohammed
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 16, 2015 3:33 pm by Hossam Masri

» كيف أنصف الغرب الإسلام والرسول الكريم.. علماء غربيون ومستشرقون شهدوا بعظمة النبى محمد وسماحته.. الأمريكى مايكل هارت اختاره على رأس قائمة أهم 100 شخصية مؤثرة فى التاريخ.. و"لامارتين": عبقريته لا تقارن
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 16, 2015 3:30 pm by Hossam Masri

» غضب عارم بالعالم الإسلامى من رسومات "شارلى إبدو" المسيئة للرسول.. تؤجج مشاعر الكراهية وتتحدى مشاعر المسلمين..
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 16, 2015 3:19 pm by Hossam Masri

» Does God know future?
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:40 am by Hossam Masri

» Knowing Allah through His creations
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:37 am by Hossam Masri

» Belief (Iman) in Allah Almighty
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:22 am by Hossam Masri

» الإيمان بالله تعالى
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:20 am by Hossam Masri

» La foi en Dieu
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:19 am by Hossam Masri

» Qui est Allah؟
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:17 am by Hossam Masri

» バイブルによるイエス神格性の否定(7/7):神とイエスは二つの異なる存在である
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:15 am by Hossam Masri

»  ‫لماذا خلق الله الشيطان؟ للشيخ الشعراوى‬‎
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:12 am by Hossam Masri

» كيف تكون مستجاب الدعاء...... الشعراوى.
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 4:00 am by Hossam Masri

» علاج القلق والخوف ووسوسة الشيطان..للشيخ الشعراوى
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 3:59 am by Hossam Masri

» وصفة الشيخ الشعراوي للتغلب على الشهوات
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeMon Jan 12, 2015 3:58 am by Hossam Masri

» هكذا كان محمد الأب.. والسيد العابد هكذا كان محمد الأب.. والسيد العابد
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 11, 2015 12:43 pm by Hossam Masri

» حقيقة ليلة القدر التي أخفتها وكالة ناسا منذ 10سنوات حتى لايسلم العالم!
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 11, 2015 12:13 pm by Hossam Masri

» Dr. Brown amazing Story - أعجوبة جعلت أشهر طبيب بأمريكا يتحول من الإلحاد إلى الإسلام
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSat Jan 10, 2015 8:10 am by Hossam Masri

» هذا هو الإسلام الحقيقي | The Real Islam
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSat Jan 10, 2015 8:07 am by Hossam Masri

» \\\\\\\\\\\\ محمد رسول الله صل الله عليه وسلم) Muhammad is the messenger of Allah peace be upon him)
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeTue Jan 06, 2015 4:10 am by Hossam Masri

» طالبة أمريكية مسلمة جعلت قسيسا يتخبط من سؤال واحد-A question by a student made a priest mumble
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeTue Jan 06, 2015 2:43 am by Hossam Masri

» على طريق الله الشيطان - مصطفى حسني
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 04, 2015 2:38 am by Hossam Masri

» فيديو هيغير حياتك لو شوفته بجد
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 04, 2015 2:32 am by Hossam Masri

» معجزة الشفاء
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 04, 2015 1:53 am by Hossam Masri

» أهل الجنة - الحلقة - المتفائل - مصطفى حسني
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 04, 2015 1:45 am by Hossam Masri

» Fragen und Antworten zum Islam
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 04, 2015 1:42 am by Hossam Masri

» Fragen und Antworten zum Islam
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 04, 2015 1:42 am by Hossam Masri

» Fragen und Antworten zum Islam
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeSun Jan 04, 2015 1:42 am by Hossam Masri

» كيف تكون عبدا صالحا - صالح المغامسي
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 7:06 pm by Hossam Masri

» كنوز حسن الظن بالله - صالح المغامسي
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 7:04 pm by Hossam Masri

» الكنز المفقود حسن الظن بالله
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 7:03 pm by Hossam Masri

» من ترك شيئا لله عوضه الله خيرا منه
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 7:01 pm by Hossam Masri

» أهل الجنة الراضي - مصطفى حسني
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 6:58 pm by Hossam Masri

» على طريق الله - - الأمل في الله - مصطفى حسني
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 6:56 pm by Hossam Masri

» أحبك ربي - - الصلاة - مصطفى حسني
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 6:55 pm by Hossam Masri

»  للطلاب عن الامتحانات والمذاكرة
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ I_icon_minitimeFri Jan 02, 2015 6:54 pm by Hossam Masri

الساعه

>

www.huda.tv

    دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟

    Hossam Masri
    Hossam Masri
    العبد لله مدير المنتدي
    العبد لله مدير المنتدي


    عدد المساهمات : 4832
    نقاط : 14698
    العمر : 53

    دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ Empty دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟

    Post by Hossam Masri Tue Sep 11, 2012 2:40 am

    Share |
    ایک جدید مسلم دوست کا سوال :
    ایک آدمی نے شادی کی جس سے اس کے دو بچے ہيں ، وہ کام کے سلسلے میں سعودیہ گیا اوراپنے بیوی بچوں کوملک میں ہی چھوڑ دیا ، سعودیہ میں ایک عورت سے تعارف کے بعد پہلی بیوی کے علم کے بغیر ہی دوسری شادی کرلی اوراس سے بھی ایک بچہ پیدا ہوا اورسعودیہ میں کام کرنے والے دونوں میاں بیوی نے اسلام قبول کرلیا ۔
    اس لیے کہ وہ دونوں جدید مسلمان ہیں ان کوخدشہ ہے کہ ہم نے گناہ کا کام کیا ہے ، توکیا ممکن ہے کہ آپ ہمیں کوئ نصیحت کریں ؟
    1 - مذکورہ تعلق کا کیا حکم ہے ؟
    2 - آدمی کے ذمہ پہلی بیوی اوربچوں کے بارہ میں کیا واجبات ہیں ؟
    3 - وہ کون سے گناہ کے مرتکب ہوۓ ہيں اوراس سے بچنے کے لیے انہيں کیا کرنا چاہیے تا کہ آئندء وقوع پذیر نہ ہو ؟
    گزارش ہے کہ اس جیسے حالات کوختم کرنے کے لیے کو‏ئ نصیت فرمائيں

    الحمد للہ :

    اول :

    ہم اللہ تعالی کی حمدو ثنا بیان کرتے ہیں جس نے آپ دونوں کواسلام کی ھدایت نصیب فرمائ اوراسے قبول کرنے کی توفیق نے نوازا ، اورہم اللہ تعالی سے دعا گوہیں کہ وہ آپ کودین اسلام پرموت تک ثابت قدم رکھے تا کہ آّّپ اللہ تعالی کی جنت اوراس کی رضا مندی حاصل کرسکیں ۔

    ہم آپ کوخوشخبری دیتے ہیں کہ اسلام پہلے تمام گناہوں کو مٹا دیتا ہے ، توانسان نے جتنے بھی گناہ اورمعصیات کا ارتکاب کیا ہو توپھراللہ تعالی اسے اسلام کی ھدایت نصیب فرماۓ تو وہ گناہوں سے اس طرح پاک صاف ہوجاتا ہے جس طرح اس کی ماں نے آج ہی جنا ہو ۔

    اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

    { آپ ان کافروں سے کہہ دیجیۓ ! کہ اگر یہ لوگ باز آجائيں توان کے پہلے سارے گناہ معاف کردیۓ جائيں گے } الانفال ( 38 ) ۔

    { اگر یہ لوگ بازآجائيں } یعنی اپنے کفرسے رک جائيں اوراللہ وحدہ لاشریک کے دین اسلام کوقبول کرلیں ۔ تفسیر السعدی ۔

    اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

    ( اسلام پہلے سب گناہوں کومٹا دیتا ہے ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 121 ) یعنی معصیات سے پاک صاف کردیتا ہے ۔

    کسی آدمی کا بھی اجنبی عورت سے تعلقات رکھنا جائزنہیں ، اوراگرشادی سے قبل اگران کے کچھ تعلقات تھے وہ معصیت اورگناہ تھے جو کہ ان کے ذمہ لکھے جاچکے ہیں ، اوراگریہ تعلقات قبول اسلام سے قبل تھے تواللہ سبحانہ وتعالی نے اسلام کی بناپر یہ گناہ معاف کردیے ہیں ۔

    اوراگرقبول اسلام کے بعد اس کا ارتکاب کیاگیا ہے تواس سےتوبہ کی جاۓ ، اللہ تعالی نے وعدہ کیا ہے کہ جوبھی صدق دل سےاللہ تعالی کی طرف رجوع کرتا ہوا توبہ کرتا ہے وہ اسے قبول فرماتا ہے ۔

    اللہ تعالی کا اسی کے بارہ میں فرمان ہے :

    { اوروہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا اورگناہوں سے درگزر کرتا ہے اورجوکچھ تم کررہے ہو سب جانتا ہے } الشوری ( 25 ) ۔

    اوردوسرے مقام پر کچھ اس طرح فرمایا :

    { اورہاں میں بلاشبہ ان کوبخش دینے والا ہوں جوتوبہ کریں ایمان لائيں اورنیک عمل کریں اورپھرراہ راست پربھی رہیں } طہ ( 82 ) ۔

    توبہ اوراس کی شروط کے بارہ میں مزید تفصیل کے لیے سوال نمبر( 13990 ) کا مراجعہ کریں ۔

    سوم :

    مرد کا دوسری عورت سے شادی کرنے میں گناہ اورمعصیت نہیں بلکہ اللہ تعالی نے مرد کے لیے چارعورتوں سے بیک وقت شادی کرنا مباح کیا ہے شرط یہ ہے کہ اگروہ ان چاروں میں عدل وانصاف قائم رکھ سکتا اوران کے حقوق ادا کرسکتا ہو تو اس کا جوازہے ۔

    دوسری شادی کے بارہ میں پہلی بیوی کوبتانااوراس کے علم میں لانا واجب نہیں ہے ۔

    چہارم :

    پہلی بیوی اوربچوں کے متعلق اس پرواجب ہے کہ وہ ان پران کی ضروریات کے مطابق خرچہ کرے اوران کی ضروریات پوری کرے اورسب سے اہم یہ ہے کہ انہیں آگ سےبچانے اورھدایت کی کوشش کریں جس طرح کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

    { اے ایمان والو ! تم اپنے آپ اوراپنے گھروالوں کواس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اورپتھر ہيں ، جس پرسخت دل فرشتے مقرر ہیں جنہیں اللہ تعالی کی جانب سے جوبھی حکم ملتا ہے وہ اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جوحکم دیا جاۓ بجا لاتے ہیں } التحریم ( 6 ) ۔

    اس کے ذمہ ہے کہ وہ ہرممکن وسیلہ سے اپنی پہلی بیوی کودعوت دے اورنصیحت کرے اوراسے اسلام قبول کرنے کی ترغیب دلاۓ ، اوراگروہ اسے قبول کرنے سے انکارکردے تواگربیوی کا تعلق اہل کتاب سے ہے ( یعنی وہ یھودیہ یا نصرانیہ ہے ) تواسے اس بات کی اجازت وہ اسے رکھے اوراس سے جدائ اختیارنہ کرے ، لیکن اگروہ بت پرست ہے تواس مسلمان کے لیے جائزنہیں کہ وہ بت پرست بیوی اپنے پاس رکھے بلکہ اسے چھوڑ دینا چاہۓ ۔

    مزید تفصیل کے لیے سوال نمبر ( 9949 ) کا مراجہ کریں ۔

    یہ بھی علم ہونا چاہیے کہ اگرماں باپ میں کوئ ایک اسلام قبول کرے تواس کی اولاد ( اگروہ نابالغ ہوں ) کوماں یا باپ کے مسلمان ہونے کی بنا پرمسلمان کا حکم دیا جاۓ گا ، لیکن جوبالغ ہوچکے ہوں وہ ماں باپ کے حکم میں نہیں آتے ۔ دیکھیں المغنی لابن قدامۃ المقدسی ( 13 / 115 ) اوراحکام اھل الذمۃ لابن القیم ( 2 / 507 ) ۔

    لھذا اس کے ذمہ ہے کہ وہ اپنی نابالغ اولاد کو یہ تعلیم دے کہ اللہ تعالی نے اس پراوران سب پربھی دین حق کی طرف ھدایت نصیب فرماکربہت بڑا انعام کیا ہے ، اوراس پرضروری ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پرعمل کرتےہوۓ اپنی اولاد کوچھوٹی عمرمیں ہی طہارت اورنماز وغیرہ کے احکام کی تعلیم دے تاکہ وہ اس کےعادی ہوجائيں ۔

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے :

    ( اپنی اولاد کوسات برس کی عمرمیں نماز پرھنے کا حکم دو ، اورجب وہ دس برس کے ہوجائيں توانہیں نماز نہ پڑھنے پرمارو ، اور ان کے بستر علیحدہ علیحدہ کرو) سنن ابوداود حدیث نمبر ( 459 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 5868 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔

    مزید تفصیل کے سوال نمبر ( 10016 ) کا مراجعہ کریں ۔

    یہاں پرکام کے لیے رہنا اورچھوٹے چھوٹے بچوں کوضائع ہونے اوردین سےانحراف کے لیے وہاں چھوڑنا کسی بھی طرح لائق نہیں ، اس پرضروری ہے کہ وہ انہیں وہاں سے اپنے پاس لاۓ تا کہ وہ اس کےپاس رہیں اوران کی تربیت ہو، تا اللہ تعالی نے اس سلسلہ میں اس جوواجبات مقرر کررکھے ہيں ان کی ادائیگي ہوسکے ۔

    اوراگروہ انہیں یہاں نہیں لاسکتا توپھران سے ہمیشہ رابطہ رکھتے ہوۓ ان کی راہنمائ کرے ، اوراس کے لیے یہ کسی بھی طرح جائزنہیں کہ وہ انہيں ضائع ہونے کے لیے چھوڑ دے اس لیے کہ وہ قیامت کے دن ان کا جواب دہ ہے ۔

    اورایسے ہی ہم اپنے جدید مسلمان بھائ کواس کی رغبت دلاتے ہیں کہ وہ دونوں احکام اسلام سیکھیں اوراس کے لیے اہل علم سے سوالات کریں اورانٹرنیٹ پرمفید ویپ سائٹس کودیکھتے رہیں ، اوراس کے ساتھ ساتھ وہ مطلوبہ احکام اسلامیہ کی اپنے اوپرتطبیق بھی کرتے رہیں ۔

    ہم اللہ تعالی سے ان کے لیے توفیق اورثابت قدمی کی دعا کرتے ہيں اوران کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں اپنی رضا اورپسندیدہ کام کرنے کی توفیق نصیب کرے ، آمین یا رب العالمین ۔

    واللہ اعلم

    الاسلام سوال وجواب

    [Only admins are allowed to see this link]

      Current date/time is Fri Apr 19, 2024 5:49 pm